سالانہ آرکائیو

2024

متحدہ عرب امارات کا 53 واں قومی دن آج منایا جارہا ہے

متحدہ عرب امارات کا 53 واں قومی دن آج منایا جا رہا ہے۔پاکستان میں اماراتی سفیر حماد عبید ابراہیم سلیم الزابی نے متحدہ عرب امارات کے قومی دن کے موقع پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ انہوں نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ تمام لوگوں کو امارات کی…

سویڈن میں فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ہزاروں شہری سڑکوں پر نکل آئے

سویڈن میں فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ہزاروں شہری سڑکوں پر نکل آئے۔ مظاہرین نے سویڈش پارلیمنٹ کی طرف مارچ کیا، فلک شگاف نعرے بازی بھی کی، شرکا نے عالمی قوتوں سے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا، احتجاج کے دوران فلسطین، لبنان،…

پوپ فرانسس نے لبنان میں جنگ بندی کو خوش آئند قرار دے دیا

پوپ فرانسس نے لبنان میں جنگ بندی کو خوش آئند قرار دے دیا۔ پوپ فرانسس نے ویٹیکن سٹی میں تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ جنگ بندی امن کا باعث ہوگی جس کا ہم خیر مقدم کرتے ہیں، لبنان جنگ بندی مشرق وسطیٰ کے دیگر محاذوں پر بھی امن کی بنیاد…

40 سال بعد بنگلہ دیش کا عازمین حج کو سمندری راستے سے بھیجنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے 40 سال بعد عازمین حج کو سمندری راستے سے بھیجنے کا فیصلہ کر لیا۔ اگلے سال کا حج سیزن چار سے 9 جون کے درمیان ہو گا، اس دوران سمندر کے راستے عازمین کو بھیجنا شروع کرنے کا ہدف مقرر کرتے ہوئے بنگلہ دیشی حکام حج پیکج کے اخراجات کم…

غزہ میں جنگ بندی کیلئے کوششیں تیز، اسرائیلی وفد جلد امریکا کا دورہ کرے گا

غزہ میں جنگ بندی کے لئے کوششیں تیز کر دی گئیں، اسرائیلی وفد جلد امریکا کا دورہ کرے گا۔ عالمی میڈیا کے مطابق وفد غزہ جنگ بندی سے متعلق جوبائیڈن اور ٹرمپ سے ملاقات کرے گا، دوسری جانب ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے عراقی وزیراعظم محمد شیعہ…

جنین میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ، 4 فلسطینی شہید

جنین میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 4 فلسطینی شہید ہوگئے۔ القدس بریگیڈز کے مطابق مغربی کنارے صیہونی فورسز سے حماس جنگجوؤں کی جھڑپیں جاری ہیں، وزارت صحت کے مطابق اسرائیل نے الجالہ میں پناہ گزینوں پر بمباری کی، بڑے جانی نقصان کا خدشہ ہے۔…

امریکا کا بشارت الاسد پر روس اور ایران پرانحصار کے باعث حلف کا کنٹرول کھونے کا الزام

امریکا نے کہا ہے کہ روس اور ایران پر انحصار کی وجہ سے شام کے رہنما بشار الاسد حلب کا کنٹرول کھو بیٹھے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق قومی سلامتی کونسل کے ترجمان شان سیویٹ نے ایک بیان میں کہا روس اور ایران پر انحصار کے ساتھ ساتھ شام کے اقوامِ…

سعودی عرب کا غیر قانونی تارکین وطن کیخلاف کریک ڈاؤن، 19 ہزار گرفتار

سعودی عرب میں غیر قانونی طور پر مقیم غیرملکیوں کے حوالے سے کام کرنے والی مشترکہ کمیٹی نے کہا ہے کہ 19 ہزار 24 غیرقانونی تارکین وطن کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ سعودی پریس ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں غیرقانونی تارکین کے حوالے سے کام…

سمندری طوفان ’فینگال‘ نے بھارت اور سری لنکا میں تباہی مچادی، 19 افراد ہلاک

بھارت اور سری لنکا میں سمندری طوفان فینگال سے 19 افراد ہلاک ہوگئے اور طوفان بھارت کے جنوبی ساحلی علاقے خلیج بنگال سے گزرنے کے بعد ریاست تامل ناڈو اور پڈوچیری کے علاقے میں سیلاب کا باعث بن گیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق…

ملائیشیا اور تھائی لینڈ میں شدید بارشوں نے تباہی مچادی، 12 افراد ہلاک

ملائیشیا اور اس کے پڑوسی ملک تھائی لینڈ میں شدید بارشوں کی وجہ سے آنے والے سیلاب سے کم از کم 12 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی ملائیشیا میں ایک لاکھ 22 ہزار سے زائد لوگ بے گھر ہوئے ہیں جب کہ جنوبی تھائی لینڈ میں…