سالانہ آرکائیو

2024

یورپین پارلیمنٹ نے آئندہ 5 سال کیلئے نئے یورپین کمشنرز کی توثیق کردی

یورپین پارلیمنٹ نے اسکروٹنی کا عمل مکمل کرنے کے بعد آئندہ 5 سال کے لیے نئے یورپین کمشنرز کی توثیق کردی۔ اس حوالے سے یورپین پارلیمنٹ کے اسٹراسبرگ میں جاری اجلاس کے دوران بدھ کے روز ووٹنگ ہوئی۔ جس میں 720 ارکان میں سے 370 ارکان نے یورپین…

سانحہ کرم کی بھرپورمذمت،شہداء کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں، آیت اللہ یعقوبی

مرجع عالی قدرآیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) نے اپنے درس کے دوران سانحہ پارا چنار کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سانحہ کرم پارا چنار میں خواتین اور بچوں کو جس بے دردی سے شہید کیا گیا اس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ یہ…

واپس گاؤں نہ لیجانے پر جھگڑا، قصائی نے خاتون دوست کو قتل کر کے 50 ٹکڑے کرڈالے

ایک ساتھ رہنے کے باوجود دوسری خاتون سے شادی کرنے پر جھگڑ ے میں سفاک شخص نے ساتھ رہنے والی خاتون کے 50 ٹکڑے کر دیے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 25 سالہ قصاب نریش بھنگڑا اور 24 سالہ گنگی کماری جوردگ گاؤں کے رہائشی تھے لیکن ملازمت کی وجہ سے وہ…

ٹرمپ کابینہ کے نامزد افراد کو بم حملوں کی دھمکیاں ملنے لگیں

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نامزد کابینہ کی بعض شخصیات کو بم حملوں اور کچل دینے کے واقعات میں جان سے مارنے کی دھمکیاں ملی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی نئی کابینہ اور وائٹ ہاؤس میں اپنی ٹیم کے لیے جن افراد…

آسٹریلیا: 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی کا بل منظور

آسٹریلیا میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا بل منظور کرلیا گیا۔ آسٹریلوی ایوان نمائندگان نے ملک میں 16 سال سےکم عمر بچوں پرسوشل میڈیا کی پابندی کا بل ایوان نمائندگان سے منظور کیا جو 13 کے مقابلے میں 102 ووٹ…

ہیکرز نے بینک سے ایک کروڑ 70 لاکھ ڈالر چرالیے

ہیکرز نے مشرقی افریقی ملک یوگنڈا کے مرکزی بینک کو ایک کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا چونا لگا دیا۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہیکرز نے بینک آف یوگنڈا کے آئی ٹی سسٹمز تک رسائی حاصل کرکے یہ رقم دوسرے اکاؤنٹ میں منتقل کرلی۔ رپورٹس کے مطابق جنوب…

زمین سے متعلق ہولناک انکشاف!

انسان تیز رفتاری ترقی سے پہلے ہی زمین پر زندگی کو مشکل بنا رہا ہے اب اس کرہ ارض سے متعلق ایک نیا ہولناک انکشاف سامنے آیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ زمین کے اندر سے بے دریغ پانی نکالے جانے کے…

ٹک ٹاک صارفین ہوشیار : نئی پابندی عائد کرنے کا فیصلہ

دنیا بھر میں مقبول سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر تصاویر اور ویڈیوز اپلوڈ کرنے کیلیے شوقیہ صارفین مختلف انداز اختیار کرتے ہیں جن میں تصاویر کو فلٹر کرنا بھی شامل ہے۔ لیکن اب ٹک ٹاک انتظامیہ نے تصاویر کو فلٹر کرنے کے حوالے سے نئی پابندی…

ہواوے کے میٹ 70 موبائل فونز کی خاص بات کیا ہے جو ایپل میں بھی موجود نہیں؟

چین سے تعلق رکھنے والی موبائل فون کمپنی ہواوے نے ’میٹ 70‘ سیریز کے نئے فونز متعارف کرادیے، فون میں نیا آپریٹنگ سسٹم شامل کیا گیا ہے۔ ملٹی نیشنل کمپنی نے اس بار جو فونز لانچ کیے ہیں ان میں گوگل اینڈرائیڈ کے بجائے چین میں ہی تیار کردہ…

دنیا کا سب سے چھوٹا نیبولائزر تیار، کراچی کے طلبہ کا بڑا کارنامہ

جامعہ کراچی کے ہونہار طلبہ نے ری چارج ایبل دنیا کا سب سے چھوٹا نیبولائزر تیار کر لیا ہے جس کو دوران سفر یا آفس میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔بڑھتی آلودگی کے باعث دمہ، سانس، سینے اور پھیپھڑوں کے مریضوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ سانس کے مریضوں کے…