سالانہ آرکائیو

2024

سب سے زیادہ کمانے والے 5 فیصد افراد 16 کھرب کا ٹیکس چوری کرتے ہیں: چیئرمین ایف بی آر

چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کے ٹاپ 5 فیصد سب سے زیادہ کمائی کرنے والے افراد 16 کھرب روپے کا ٹیکس چوری کرتے ہیں، ان کیخلاف کارروائی کریں گے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین ایف بی آر راشد محمود…

ملک میں سردی کی شدت برقرار ، اسکردو میں پارہ منفی 11ڈگری سینٹی گریڈ تک گرگیا

ملک کے مختلف شہروں میں سردی کی شدت برقرار ہے۔ بین الاقوامی موسمیاتی ویب سائٹ کے مطابق اسکردو میں پارہ منفی 11، زیارت میں پارہ منفی 5 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرگیا۔ قلات میں منفی 4 اور کوئٹہ میں درجہ حرارت منفی 3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا…

عالم اسلام کی پہلی خاتون وزیراعظم بے نظیر بھٹو شہید کی 17 ویں برسی آج منائی جارہی ہے

عالم اسلام کی پہلی خاتون وزیراعظم ، دختر مشرق ، بے نظیربھٹو شہید کی 17 ویں برسی آج منائی جارہی ہے ۔ 2 بارپاکستان کی وزیراعظم بننےوالی بے نظیر بھٹو نے اپنی زندگی میں سیاسی مخالفین کے ساتھ جنرل ضیا اورجنرل مشرف کی آمریتوں کا مقابلہ کیا۔…

دخترِ مشرق، سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کو آج ہم سے بچھڑے 17 سال بیت گئے

دخترِ مشرق، سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹوکی شہادت کو 17 سال گزر گئے۔ اس دوران پیپلز پارٹی کم و بیش تین بار اقتدار میں رہی مگر آج تک بے نظیر بھٹو کے قتل کے بارے میں پورا سچ عوام تک نہیں پہنچ سکا۔ 27 دسمبر 2007 کی شام تھی جب بے نظیر بھٹو…

پختونخوا کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 13 خوارج ہلاک، میجر شہید

خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز کی 3 مختلف کارروائیوں میں 13 خوارج ہلاک ہوگئے جبکہ پاک فوج کا ایک میجر شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 25 اور 26 دسمبر 2024 کو خیبر پختونخوا کے مختلف…

کراچی کے مختلف علاقوں میں پارا چنار کے حوالے سے احتجاجی دھرنے، ٹریفک جام

کراچی کے مختلف علاقوں میں پارا چنار کی صورتحال پر ایم ڈبلیو ایم کی جانب سے احتجاجی دھرنے دیے جا رہے ہیں جس کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں ٹریفک جام ہے اور شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اسٹار گیٹ اور ملیر15 پر احتجاجی دھرنے…

سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 پر شق وار بحث کی گئی جس کے بعد اسے منظور کر لیا…

پاکستان کی افغان صوبے پکتیکا میں فضائی کارروائی، 71 سے زائد خوارج ہلاک

غیر ملکی خبر ایجنسی اور نمائندہ جنگ ارشد عزیز ملک کی رپورٹس کے مطابق پاکستان نے افغان صوبے پکتیکا میں فضائی کارروائی کر کے اہم کمانڈرز سمیت 71 سے زائد خوارج کو ہلاک کردیا ہے۔ کارروائی میں خودکش جیکٹ کی فیکٹری سمیت دہشت گردوں کے 4 اہم…

تحریک انصاف مذاکراتی عمل 31 جنوری تک مکمل کرنا چاہتی ہے، صاحبزادہ حامد رضا

حکومت سے مذاکرات کرنے والی پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کے رکن صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہےکہ تحریک انصاف مذاکراتی عمل 31 جنوری تک مکمل کرنا چاہتی ہے، عمران خان نے سول نافرمانی کی تحریک جاری رکھنےکو کہا ہے۔ اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات…

بانی پی ٹی آئی کے بدلے عافیہ صدیقی کی رہائی کی کوئی تجویز زیرغور نہیں: ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفترخارجہ نے کہا ہےکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بدلے عافیہ صدیقی کی رہائی کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس کانفرنس میں ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا تھا کہ وزارت کو ایسی کسی تجویز کا علم…