چیمپئنز ٹرافی میں شرکت مشکوک اور مکمل بیڈ ریسٹ کی خبریں، بمراہ نے خاموشی توڑ دی
بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر جسپریت بمراہ نے اپنے مکمل بیڈ ریسٹ پر جانے اور چیمپئنز ٹرافی میں شرکت مشکوک ہونے کی تمام خبروں کو مسترد کردیا۔
بدھ 15 جنوری کو بھارتی میڈیا پر کئی شہ سرخیاں دیکھی گئیں جن میں دعویٰ کیا جارہا تھا کہ کمرکی…