ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

چینی چیٹ بوٹ ’ڈیپ سیک‘ کی کامیابی کے پیچھے یہ نوجوان خاتون کون ہیں؟

چین کے جدید ترین اے آئی ماڈل DeepSeek نے، چیٹ جی پی ٹی، جیمینی اور کلاڈ اے آئی جیسے ممتاز اے آئی کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ٹیک کی دنیا میں طوفان برپا کر دیا ہے۔ چینی چیٹ بوٹ ایپل ایپ اسٹور کے چارٹ میں سب سے اوپر پہنچ گیا ہے اور…

قومی سنوکر چیمپئن شپ کے دونوں سیمی فائنل آج کھیلے جائیں گے

قومی سنوکر چیمپئن شپ میں عالمی امیچر چیمپئن محمد آصف، شاہد آفتاب، اویس منیر اور محمد سجاد سیمی فائنل میں پہنچ گئے، ایونٹ کے دونوں سیمی فائنلز آج کھیلے جائیں گے۔ کراچی میں جاری ایونٹ میں جمعرات کو چاروں کوارٹر فائنلز کھیلے گئے جس میں…

60 ویں نیشنل ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ، پاک آرمی نے میدان مار لیا

60 ویں نیشنل ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ لاہور میں منعقد ہوئی جس میں پاکستان آرمی نے میدان مار لیا۔ چیمپئن شپ میں 12 ٹیموں نے 7 مقابلوں میں حصہ لیا، پاکستان آرمی کی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے اعزاز کا کامیابی سے دفاع کیا،…

آزاد کشمیر میں پاک آرمی کے زیر اہتمام قائداعظم فٹبال ٹورنامنٹ کا آغاز

آزاد کشمیر میں پاک آرمی کے زیر اہتمام قائداعظم فٹبال ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا۔ ٹورنامنٹ میں آزاد کشمیر کے تمام اضلاع کی ٹیمیں بھرپورحصہ لے رہی ہیں، ٹورنامنٹ 5 فروری تک جاری رہے گا، افتتاحی تقریب میں پاک آرمی کے افسران، سول سوسائٹی،…

محسن نقوی نے قذافی اسٹیڈیم میں کام کرنیوالے مزدوروں کو سہ فریقی سیریز کا میچ دیکھنے کی دعوت دیدی

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے قذافی اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن میں کام کرنے والے ورکرز کو 8 فروری کو سہ فریقی سیریز کا میچ دیکھنے کی دعوت دے دی۔ چیئرمین پی سی بی نے آج قذافی اسٹیڈیم کا تفصیلی دورہ کیا جہاں انہوں نے ورکرز سے…

پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریبات کا شیڈول تیار کر لیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے ایونٹ کو بھرپور طریقے سے پیش کرنے کے لیے تقریبات کا شیڈول ترتیب دے دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریبات کا شیڈول تیار کر لیا اور چیئرمین محسن نقوی…

مچل اسٹارک نے اپنی 35 ویں سالگرہ کا دن یادگار بناتے ہوئے اہم سنگ میل عبور کرلیا

آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک نے اپنی 35 ویں سالگرہ کا دن یادگار بنانے ہوئے اہم سنگ میل عبور کرلیا۔ سری لنکا کے خلاف جاری گالے ٹیسٹ میں مچل اسٹارک نے سری لنکا کے اوپنر کرونارتنےکو آؤٹ کرکے انٹرنیشنل کرکٹ میں اپنی 700 ویں وکٹ مکمل کی۔…

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی پاکستان ٹور کے دوسرے مرحلے میں لاہور پہنچ گئی

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی پاکستان ٹور کے دوسرے مرحلے میں لاہور پہنچ گئی ہے۔ آئی سی سی چیمپینز ٹرافی 2025 پاکستان کے ٹور کے لیے لاہور واپس پہنچ گئی ، ٹرافی اس سے پہلے پاکستان میں 16 سے 25 نومبر تک پاکستان آئی تھی۔ ٹرافی 7 فروری کو…

ویڈیو: کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار عجیب انداز سے رن آؤٹ، دیکھنے والے بھی حیران

دنیائے کرکٹ عجیب و غریب واقعات سے بھری پڑی ہے جس میں کبھی کوئی فیلڈر دنگ کردینے والا کیچ کرتا ہے تو کبھی کوئی بیٹر ایسا چھکا لگاتا ہے جو سالوں دیکھنے کو نہیں ملتا۔ لیکن حال ہی میں انگلینڈ انڈر 19 اور جنوبی افریقا انڈر 19 کی ٹیموں کے…

نہ فوٹو شوٹ، نہ کیپٹنز میٹ! بھارتی بورڈ خوشی کے شادیانے بجانے لگا

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) پاکستان میں چیمپئینز ٹرافی سے قبل ہونیوالی افتتاحی تقریب اور کیپٹنز میٹ کے ختم ہونے پر خوشی کے شادیانے بجانے لگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کو 19 فروری سے چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کرنی ہے، ہائبرڈ ماڈل…