ماہانہ آرکائیو

فروری 2025

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں کمی دیکھی گئی۔ کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 478 پوائنٹس کی کمی کے بعد ایک لاکھ 12 ہزار 85 پوائنٹس پر بند ہوا۔ آج کاروباری روز کے دوران 100 انڈیکس 1620…

سونے کی قیمت کو پر لگ گئے، فی تولہ قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ

ملک میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ آج بھی برقرار رہا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 200 روپے کا اضافہ ہوا۔ ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 6 ہزار 200…

آئی فون کی نئی ڈیوائس کی لانچ سے متعلق بڑی خبر!

بلومبرگ سے تعلق رکھنے والے مارک گرمن نے تازہ ترین بیان میں کہا ہے کہ ٹیکنالوجی کمپنی ایپل اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون ایس ای 4 آئندہ ہفتے متعارف کرائے گی۔ گزشتہ روز یعنی بدھ کو گُرمن کی جانب سے کی گئی ایک ٹویٹ میں کہا گیا کہ نیا آئی…

زہریلے ’فار ایور کیمیکلز‘ سے نمٹنے کا طریقہ کار دریافت

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ زہریلے فار ایور کیمیکلز کو ایکویریئم صاف کرنے کے لیے استعمال کیے جانے والے فعال کاربن کی ایک قسم کی مدد سے پینے کے پانی سے نکالا جا سکتا ہے۔ فار ایور کیمیکلز (پر اور پولی فلورو الکائل مرکبات – پی ایف…

کیا اے آئی ٹیکنالوجی اخلاقیات پر بھی درس دے سکتی ہے؟

ماہرین نفسیات نے خبردار کیا ہے کہ اے آئی ٹیکنالوجی کے انسانی تجربے اور حقیقی فہم کی کمی عوام میں اس کے اخلاقیات سے متعلق فیصلے کی قبولیت کو محدود کر سکتا ہے۔ آرٹیفیشل مورل ایڈوائزرز (AMAs) مصنوعی ذہانت پر مبنی نظام ہیں جو قائم شدہ…

ایلون مسک کی اوپن اے آئی کو خریدنے کی پیشکش

وال اسٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا ہے کہ سربراہ ایکس ایلون مسک اور دیگر سرمایہ کاروں کے گروپ نے چیٹ جی پی ٹی کی مالک کمپنی اوپن اے آئی کو 97.4 ارب ڈالر میں خریدنے کی پیشکش کی ہے۔ نیویارک ٹائمز نے اس صورتحال کو ایلون مسک اور اوپن اے آئی کے…

280 رنز اسکور کرنا چاہتے تھے لیکن نیوزی لینڈ کے بولرز نے ہمارے بیٹرز پر دباؤ رکھا: رضوان

سہ فریقی سیریز کے فائنل میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ 280 رنز اسکور کرنا چاہتے تھے لیکن نیوزی لینڈ کے بولرز نے بیٹرز پر دباؤ رکھا۔ جمعہ کو نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے…

کراچی جیسی پچز پر ٹاپ 3 کو لمبا کھیلنا ہوگا تو رنز بنیں گے، اس میں ہماری کمی ہے: عاقب

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے کہا ہے کہ صبح سے ہی اندازہ تھا آج کی وکٹ بڑے اسکور والی نہیں اس لیے پہلے بیٹنگ کی، اگر 270 ہوتے تو آج مختلف صورتحال ہوتی، ایسی پچز پر ٹاپ تین کو لمبا کھیلنا ہوگا تو رنز بنیں گے، اس کی ہم میں کمی…

ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ: پاکستان نے جاپان کو شکست دیکر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

پاکستان نے جاپان کو 22 ویں ایشین جونیئر اسکواش ٹیم چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں 1-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ کوارٹر فائنل میں انس علی شاہ نے پاکستان کے لیے پہلا میچ جیتا، انہوں نے رینشی ماکینو کو 53 منٹ کے سنسنی خیز…

سابق کپتان نے بابراعظم سے اوپننگ کروانے کی مخالفت کردی

قومی ٹیم کے سابق کپتان و ڈائریکٹر محمد حفیظ نے بابراعظم کو چیمپئینز ٹرافی میں بطور اوپنر کھلانے کی مخالفت کردی۔ سہ ملکی سیریز میں پاکستان نے تین میچز کھیلے جس میں بابراعظم نے فخر زمان کے ساتھ اوپننگ کی تاہم وہ کچھ خاص نہ کرسکے، انہوں نے…