اتنی بڑی تعداد میں کراؤڈ سپورٹ کی توقع نہیں تھی، ایسا محسوس ہوا گھر پر کھیل رہے ہیں: افغان کرکٹر
افغانستان کے کرکٹر رحمان اللہ گرباز نے کہا ہے کہ ہم اتنی بڑی تعداد میں کراؤڈ سپورٹ کی توقع نہیں کررہے تھے، ایسا محسوس ہوا کہ ہم اپنے گھر پر کھیل رہے ہیں۔
جنوبی افریقا کے خلاف میچ کے بعد مکسڈ زون میں گفتگو کرتے ہوئے رحمان اللہ گرباز کا…