ماہانہ آرکائیو

مارچ 2025

مرد اور عورت کے دماغ میں کتنا فرق ہوتا ہے؟

مرد اور عورت کے دماغ کے درمیان فرق کا سوال ہمیشہ سائنسدانوں کے درمیان موضوع رہا ہے، کیونکہ دماغی امراض اور نفسیاتی امراض جنسوں کے درمیان مختلف طریقے سے ظاہر ہوتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ سمجھ آجانا کہ حیاتیات بمقابلہ ماحولیات میں اس…

پلاسٹک ذرات گندم، چاول، مکئی کے پودے پھلنے پھولنے نہیں دیتے

چین کی نانجنگ یونیورسٹی کے پروفیسر ہوان زونگ کی رہنمائی میں انجام پائی دو سالہ تحقیق کا دل شکن نتیجہ سامنے آیا ہے جس کے مطابق پلاسٹک ذرات گندم ، چاول ، مکئی وغیرہ کے پودوں میں ضیائی تالیف (photosynthesis) کا عمل روکتے اور ان تک مٹی سے…

سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر منشیات کیس میں قصور وار قرار

آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اسٹیورٹ میک گل کو منشیات کیس میں قصور وار قرار دیدیا گیا۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق اسٹیورٹ میک گل کوکین کی لین دین میں سہولت کاری میں ملوث پائے گئے، انہیں بہنوئی اور اسٹریٹ ڈرگ ڈیلر کے ساتھ سہولت کاری میں بھی…

نیشنل ٹی ٹوئنٹی: محسن نقوی نے ٹورنامنٹ کرکٹرز کی میچ فیس کم کرنے سے روک دیا

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی ڈومیسٹک کرکٹرز کی آواز بن گئے۔ پی سی بی ترجمان کے مطابق محسن نقوی نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں ڈومیسٹک کرکٹرز کی میچ فیس کم ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے ٹورنامنٹ کی میچ فیس کم کرنے سے روک دیا۔ ترجمان…

بنگلادیشی کرکٹر محمود اللہ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی

بنگلا دیشی کرکٹر محمود اللہ ریاض نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ محمود اللہ جو حال ہی میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں بنگلا دیشی اسکواڈ کا حصہ تھے اور ٹیم کے گروپ اسٹیج سے باہر ہونے کے بعد انہوں نے بدھ کو سوشل میڈیا پر…

مکی آرتھر بھی پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کے معاملات پر بول پڑے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر بھی پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کے معاملات پر بول پڑے۔ مکی آرتھر کی جانب سے پاکستان ٹیم کی کوچنگ کے معاملات پر بیان ایسے وقت سامنے آیا ہے جب حال ہی میں پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈکوچ…

جے شاہ نے چیمپئنز ٹرافی کے کامیاب انعقاد پر پاکستان کا نام لیے بغیر شکریہ ادا کیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیئرمین جے شاہ نے پاکستان کا نام لیے بغیر چیمپئنز ٹرافی کے انعقاد پر شکریہ ادا کیا۔ جے شاہ نے ٹوئٹ میں لکھاکہ چیمپئنز ٹرافی آئی سی سی کے لیے بڑی کامیاب رہی، تمام ٹیموں اور میزبان ممالک کا شکریہ ادا…

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں سرفراز احمد کو نئی ذمہ داری مل گئی

پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کو ٹیم ڈائریکٹر مقررکردیا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر نے سرفراز احمدکی تقرری کا اعلان کیا ہے۔ خیال رہےکہ جنوری میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو…

آئی سی سی نے نئی ون ڈے پلیئرز رینکنگ جاری کردی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے پلیئرز رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی ون ڈے بیٹرز رینکنگ میں بھارت کے شبھمن گل کاپہلا نمبر جبکہ پاکستان کے بابراعظم کی رینکنگ میں دوسری پوزیشن برقرار ہے۔ بھارت کےروہت شرما 2 درجےترقی کےبعدتیسرے…

نیشنل ٹی20 کپ؛ میچ فیس میں کمی! چیئرمین پی سی بی کا بڑا فیصلہ

نیشنل ٹی20 کپ میں شریک کھلاڑیوں کی میچ فیس میں کمی پر چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بڑا فیصلہ کرلیا۔ ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق چیئرمین محسن نقوی نیشنل ٹی20 کپ میں شریک کھلاڑیوں کی میچ فیس کم کرنے کے معاملے کو…