ماہانہ آرکائیو

مئی 2025

نیٹ فلکس سمیت دیگر سروسزسے 70 لاکھ اکاؤنٹس کا ڈیٹا چوری ہونے کا انکشاف

سیکیورٹی ماہرین کے مطابق نیٹ فلکس اور دیگر اسٹریمنگ سروسز استعمال کرنے والے 70 لاکھ سے زائد صارفین کے اکاؤنٹس کی معلومات چوری کی گئی ہیں۔ سائبر سیکیورٹی کمپنی کیسپرسکائی کی جانب سے جاری ہونے والی ایک نئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مجرمان…

’خونی غار‘ سے ملنے والی انسانی ہڈیوں سے متعلق سنسنی خیز انکشاف

’خونی غار‘ سے ملنے والی انسانی ہڈیوں سے متعلق سنسنی خیز انکشاف گوئٹے مالا میں زیر زمین ایک غار سے سیکڑوں انسانوں کی ہڈیاں برآمد ہوئی ہیں جو اس جگہ پر چڑھائی جانے والی انسانوں کی بلی کے حوالے سے سنسنی خیز حقیقت سامنے لاتی ہیں۔ کوئیوا…

آئی پیڈ صارفین ہوجائیں تیار! واٹس ایپ کا بڑا فیصلہ

انسنٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے بالآخر آئی پیڈ کے لیے پلیٹ فارم کا ورژن جاری کر دی۔ جس کے بعد ٹیبلیٹ پر فون کی طرح میسج آ سکیں گے اور ڈیوائس سے بھیجے جا سکیں گے اور گروپ کال کی جا سکے گی۔ میٹا نے اس بات کا اعتراف کیا کہ یہ ایپ…

اسٹیل سے بھی مضبوط بیکٹیریا فائبر سے بنے پائیدار ملبوسات

برطانیہ کی ایک بایوٹیک کمپنی ماڈرن سنتھیسس نے فیشن اور سائنس کے ملاپ سے ایک حیران کن تجربہ پیش کیا ہے۔ اس کمپنی نے ایسے فائبرز تیار کیے ہیں جو زندہ بیکٹیریا کی مدد سے بنائے جاتے ہیں اور ان کی مضبوطی اسٹیل سے آٹھ گنا زیادہ ہوتی ہے۔ ان…

پاکستان نے 2024 سے ابتک ٹی20 انٹرنیشنلز میں 10 اوپننگ پیئرز بدل ڈالے

پاکستان کرکٹ ٹیم نے ٹی20 مقابلوں میں 2024 ابتک 10 اوپننگ پیئرز تبدیل کرڈالے۔ قومی ٹیم نے 2024 سے ابتک 33 ٹی20 انٹرنیشنل مقابلوں میں حصہ لیا، جس میں گرین شرٹس نے 10 بار اپنے اوپننگ پیئرز کو تبدیل کرکے نیا کمبینشن آزمانے کی کوشش کی۔…

جینٹل مین گیم پر وار؛ کھلاڑیوں کی میدان پر ہاتھا پائی، ویڈیو وائرل

بنگلادیش اے اور جنوبی افریقا اے کے درمیان ٹیسٹ میچ کے دوران کھلاڑی ایک دوسرے سے ہاتھا پائی پر اُتر آئے۔ میرپور کے شیر بنگلہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقا اے نے بنگلادیش اے کی ٹیمیں مدمقابل تھیں، جہاں دونوں ٹیموں…

پہلا ٹی20؛ پاکستان نے بنگلادیش کو 37 رنز سے شکست دیدی

پاکستان بمقابلہ بنگلادیش ٹی20 سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو 37 رنز سے شکست دیدی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں بنگلادیش کی ٹیم 202 رنز کے تعاقب میں 19.2 اوورز میں 164 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ بنگلا دیش کی…

حسن علی 5 وکٹیں لینے والے چوتھے پاکستانی بولر بن گئے

بنگلادیش کے خلاف ٹی20 سیریز کے پہلے میچ میں 5 وکٹیں لے کر حسن علی نے اعزاز اپنے نام کرلیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں بنگلادیش کیخلاف کھیلے گئے پہلے ٹی20 میچ میں پاکستان نے حسن علی کی شاندار بولنگ کی بدولت مہمان ٹیم کو 37 رنز سے شکست دی۔…

6 سال بعد روٹی گینگ دوبارہ اکٹھا ہونے پر خوشی ہوئی”

قومی فاسٹ بالر حسن علی نے کہا بنگلا دیش کے خلاف میچ میں 6 سال بعد ہمارا روٹی گینگ دوبارہ اکٹھا ہوا جس پر بے حد خوشی ہوئی۔ لاہور میں قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے اپنے حالیہ سفر، ٹیم میں واپسی اور مستقبل کے…

ہاکی ٹیم کے کپتان کا ایشیاکپ بھارت سے منتقل کرنے کا مطالبہ

پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان عماد بٹ نے ایشیا کپ بھارت کی بجائے کسی دوسرے مقام پر منتقل کرنے کا مطالبہ کردیا۔ کراچی میں یوم تکبیر کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے قومی ہاکی ٹیم کے کپتان نے کہا کہ ایشیا ہاکی کپ بڑا ایونٹ ہے، تاہم پاک بھارت…