اسلام آباد ہائیکورٹ نے ضلعی عدلیہ میں ڈیپوٹیشن پر آئے ججز کو واپس بھیجنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے…
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ضلعی عدلیہ میں ڈیپوٹیشن پر آئے ججز کو واپس بھیجنے سے متعلق ٹریبونل آرڈر کواختیار سے تجاوز قرار دے دیا اور جسٹس ارباب طاہرنے جسٹس طارق جہانگیری ٹریبونل کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج…