نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ میں عالمی امیچر چیمپئن آصف کو سیمی فائنل میں شکست

0 100

نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ میں عالمی امیچر چیمپئن محمد آصف کو سیمی فائنل میں شاہد آفتاب سے شکست دیدی۔

دوسرے سیمی فائنل میں محمد سجاد نے نمبر دو سیڈ اور ایشین سکس ریڈ بال چیمپئن اویس منیر کو ہرادیا۔

نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ کا فائنل آج کھیلا جائے گا، فیصلہ کن معرکہ جیو سوپر پر براہ راست نشر کیا جائے گا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.