سنگا پور اوپن ٹینس ٹورنامنٹ: ہیریئٹ ڈارٹ اور مایا لمسڈن سیمی فائنل میں پہنچ گئیں

0 111

انگلینڈ کی ٹینس کھلاڑی ہیریئٹ ڈارٹ اور ان کی ہم وطن جوڑی دار مایا لمسڈن پر مشتمل فورتھ سیڈڈ جوڑی سنگا پور اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں اپنی پیش قدمی کو جاری رکھتے ہوئے خواتین کے ڈبلز مقابلوں کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں۔

انگلینڈ کی ٹینس کھلاڑی ہیریئٹ ڈارٹ اور ان کی ہم وطن جوڑی دار مایا لمسڈن نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے خواتین کے ڈبلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل راؤنڈ میں ہسپانوی حریف کھلاڑی کرسٹینا بکسا اور ان کی کولمبین جوڑی دار ماریا کیملا اوسوریو سیرانوکو سٹریٹ سیٹس میں شکست دے کر ٹاپ فور راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کیا۔

خواتین کے ڈبلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل راؤنڈ میں مایا لمسڈن پر مشتمل فورتھ سیڈڈ جوڑی نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے ہسپانوی حریف کھلاڑی کرسٹینا بکسا اور ان کی کولمبین جوڑی دار ماریا کیملا اوسوریو سیرانوکو سٹریٹ سیٹس میں 0-6 اور 2-6سے شکست دی۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.