بس چلے تو سری نگر جاکر لیگ کروادوں: شاہد آفریدی

0 119

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے مظفرآباد پہنچ گئے۔

میڈیا سے گفتگو میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا ان کا بس چلے تو وہ سری نگر میں جاکر لیگ کروا دیں۔

شاہد آفریدی نے کہا کہ اسپورٹس کی وجہ سے آپ پڑوسی ملک سے تعلقات بہتر بناسکتے ہیں لیکن اگر نیت ہی نہ ہو تو کام نہیں ہوسکتا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.