چیمپئنز ٹرافی شروع ہوتے ہی پاکستان کیلئے اگر مگر کا کھیل شروع

0 114

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی شروع ہوتے ہی پاکستان کا سفر مشکل اور اگر مگر کا کھیل شروع ہوگیا۔

نیوزی لینڈ سے پہلا میچ ہارنے کے باوجود اب بھی پاکستان ٹیم سیمی فائنل میں کوالیفائی کرسکتی ہے۔

اگر پاکستان اگلے دونوں میچوں میں بھارت اور بنگلا دیش کو ہرادے اور نیوزی لینڈ بھارت کو شکست دے دے لیکن پاکستان کو ٹورنامنٹ میں باؤنس بیک کرنے کیلئےغیر معمولی کارکردگی دکھانا ہوگی۔

دوسری جانب چیمپئنز ٹرافی میں ہوم ٹیم کے خلاف کیویز نے اپنا 100فیصد ریکارڈ برقرار رکھا اور مسلسل چوتھی کامیابی حاصل کی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.