سابق فیفا ریفری خالد خان کی وفات پر افسوس کا اظہار
پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق رکن کرنل ریٹائرڈ محمد نعمان نے دُعا کی
اسلام آباد (شوریٰ نیوز) سابق فیفا ریفری خالد خان کی وفات پر افسوس کا اظہار،پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق رکن کرنل ریٹائرڈ محمد نعمان نے دُعا کی تفصیلات کے مطابقپاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق رکن کرنل ریٹائرڈ محمد نعمان نے سابق فیفا ریفری خالد خان کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔