انگلینڈ کے اہم بولر چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہوگئے

0 100

انگلینڈ کے اہم فاسٹ بولر برائیڈن کارس چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہوگئے۔

برائیڈن کارس پاؤں کے انگھوٹے کی انجری کے باعث چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہوئے۔ آئی سی سی نے برائیڈن کارس کے متبادل کھلاڑی کی منظوری دے دی۔

ریحان احمد کو برائیڈن کارس کے متبادل کھلاڑی کے طور پر انگلینڈ اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا۔

ریحان احمد کی اسکواڈ میں شمولیت کی منظوری آئی سی سی ایونٹ کی ٹیکنیکل کمیٹی نے دی۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.