پی سی بی کی پاکستان کرکٹ کی تاریخ پر بنائی نئی ویڈیو جاری ، عمران خان شامل

0 68

پی سی بی نے غلطی تسلیم کر تے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے 1992 ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کے کپتان عمران خان کی تصاویر کے ساتھ نئی ویڈیو جاری کردی

ورلڈ کپ 2023 تک ایک پروموشنل مہم کے سلسلے میں 14 اگست کو اپ لوڈ کی گئی ویڈیو لمبی ہونے کی وجہ سے کچھ اہم کلپس غائب ہوگئے، پی سی بی

یاد رہے کہ یوم آزادی کے موقع پر پی سی بی کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو شیئر ہوئی تھی جس میں 1952 سے لیکر موجودہ وقت تک پاکستان کی کرکٹ میں کامیابیوں اور یادگار لمحات کو دکھایا گیا تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.