میگا ایونٹ میں 50 روز باقی ،ورلڈکپ کی ٹرافی تاج محل پہنچ گئی

0 120

بھارت پہلی بار ورلڈکپ کے تمام میچز کی میزبانی کررہا ہے اور 10 مقامات پر میچز کھیلیں جائیں گے، ٹکٹس کی بکنگ 3 ستمبر سے اوپن کی جائےگی۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ٹرافی کی تصویر شیئر کی اور ساتھ ہی مداحوں کو آگاہ کیا کہ ورلڈکپ آنے میں صرف 50 روز باقی رہ گئے ہیں۔

5 اکتوبر سے شروع ہونے والے اس عالمی میلے کےمیچز دیکھنے کے خواہش مند 25 اگست سے ٹکٹس خرید سکیں گے، ایونٹ کا سب سے بڑا مقابلہ پاکستان اور بھارت کےدرمیان 14 اکتوبر کو احمد آباد میں ہو گا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.