بھارت کیخلاف فتح: کھلاڑیوں کا بھی پاک فوج کو خراج تحسین

0 7

لاہور: بھارت کے خلاف پاکستان کی فتح پر کھلاڑیوں نے بھی پاک فوج کو خراج تحسین پیش کیا۔

قومی ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ الحمدللہ پاکستان بے مثال بہادری اور غیر متزلزل عزم کے ساتھ باوقار طریقے سے ابھرا ہے، پاک فوج نے ایک بار پھر اپنے پیارے وطن کی ڈھال ہونے کا ثبوت دیا ہے۔

شاہین شاہ آفریدی نے بھی پاک فوج کو خراج تحسین پیش کیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.