عید پرپاکستانی ریسلر اطہر نے بھارتی حریف کو شکست دیدی

0 115

پاکستانی ریسلر اطہر زاہد نے بھارتی حریف کو شکست دے دی۔نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں پاکستانی ریسلر اطہر زاہد نے ہفتے کو بھارتی حریف سمرات وریندر کو شکست دےکر انٹرنیشنل چیمپئن شپ کے ٹائٹل کا دفاع کیا ہے۔

اطہر زاہد نے اپنی جیت عید کے دن پاکستانی قوم کے نام کردی۔پاکستانی ریسلر اطہر زاہد نے کہا کہ کامیابی پاکستان کے 25 کروڑ عوام کے لیے عید کا تحفہ ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.