ایشیا کپ ، فائنل ہار کر بھارتی کپتان نے کیا کہا؟

0 68

ایشیا کپ کے فائنل میچ کا ٹاس سری لنکا نے جیت لیا جس پر بھارتی کپتان نے کہا کہ ہم ٹاس جیتتے تو پہلے بیٹنگ ہی کرتے۔نجی ٹی وی کےمطابق سری لنکن کپتان داسن شناکا نے ٹاس جیت کر بھارت کو باولنگ کی دعوت دی، ان ک اکہنا تھا کہ اپنے کھلاڑیوں کی کارکردگی سے بہت خوش ہوں۔ پچ بیٹنگ کیلئے بہت اچھی ہے۔

بھارتی ٹیم اپنے گزشتہ میچ میں بنگلہ دیش سے شکست کے بعد پریشر میں ہے، دوسری جانب پاکستانی سابق کرکٹر شعیب اختر نے بھی بھارت کو خطرے سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ سری لنکن ٹیم آسان حریف ثابت نہیں ہو گی، اس میں اتنی طاقت موجود ہے کہ وہ بھارت کو فائنل میں شکست سے دوچار کر سکے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.