19ویں ایشین گیمز،پاکستان نے اسکواش میں سلور ایوارڈ جیت لیا

0 105

پاکستان نے پورے ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا لیکن فائنل میں جیت نہ سکا اور سلور ایوارڈ اپنے نام کر لیا کیونکہ فائنل ایونٹ میں بھارت نے پاکستان کو 2-1 سے شکست دی تھی ۔

اس سے قبل ہانگزو میں 19ویں ایشین گیمز کے ہاکی ایونٹ میں پاکستان نے ابتدائی پول-اے کے میچ میں ازبکستان کو اٹھارہ دو گول سے شکست دی تھی۔

پاکستان کی جانب سے احمد ارباز نے 5، رانا عبدالوحید ارشد اور افراز نے تین تین جبکہ محمد عمر بھٹہ اور عبدالرحمن نے دو دو گول سکور کیے۔پاکستان کے محمد عاصم خان نے کویت کے المیزین عبداللہ کو 11/9، 11/7 اور 11/9 سے سٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.