آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کی خواتین کا دوسرا ون ڈے کرکٹ میچ کل ہو گا

0 102

میزبان آسٹریلوی ویمن ٹیم کو مہمان ویسٹ انڈین ٹیم کے خلاف 0-1 کی برتری حاصل ہے۔ آسٹریلوی خواتین ٹیم نے پہلے ون ڈے میچ میں ویسٹ انڈین ویمن ٹیم کو 8 وکٹوں سے شکست دی تھی ۔

اس سے قبل دونوں ٹیموں کےدرمیان کھیلی گئی تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز میں آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کی خواتین ٹیم کو 1-2 سے شکست دی تھی۔آسٹریلوی ویمن ٹیم کو الیسا ہیلی لیڈ کر رہی ہیں۔

ویسٹ انڈیز کی ٹیم کی قیادت ہیلی میتھیوز کر یں گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے میچ 15 اکتوبر کو اسی مقام میلبورن میں ہی کھیلا جائے گا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.