جرمنی کے لیجنڈ فٹبالر فرانز بیکن بائر 78 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

0 131

جرمنی کے سابق اسٹار فٹبالر اتوار کو اس دنیا سے رخصت ہوئے، ان کی موت کی تصدیق اہل خانہ کی جانب سے کی گئی،لیجنڈ فٹبالر فرانز بیکن بائر کے انتقال پر فٹبال کمیونٹی کی جانب سے افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

بیکن بائرکی صحت 2015 میں اپنے بیٹے اسٹیفن کی موت کے بعد سے مسلسل بگڑتی گئی، وہ ڈیمنشیا کا بھی سامنا کر رہے تھے جبکہ ان کی دل کی سرجری بھی ہوچکی تھی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.