فیفا ورلڈ کپ 2026 ء کوالیفائر رائونڈ 2 ، پاکستان اور اردن کے درمیان میچ آج ہوگا

0 73

فیفا ورلڈ کپ 2026 ء کوالیفائر رائونڈ 2 میں پاکستان اور اردن کی ٹیموں کے درمیان میچ  منگل کو اردن میں کھیلا جائے گا۔قومی فٹ بال ٹیم میچ میں حصہ لینے کے لئے اردن پہنچ گئی ۔

پاکستان کا اردن کے ساتھ آوے مقابلہ 26 مارچ کو شیڈول ہے ، میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 12 بجے شروع ہوگا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.