واٹسن اور سیمی کا انکار، پی سی بی کا ایک اور غیر ملکی کوچ سے رابطہ

0 102

ذرائع کے مطابق پی سی بی نے مینز کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کیلئےنیوزی لینڈ کے اسسٹنٹ کوچ لیوک رونکی سے رابطہ کیا تاہم پی سی بی کی پیشکش پر لیوک رونکی نے جواب دینے کیلئے وقت مانگ لیا ہے۔

لیوک رونکی نےگزشتہ سال پی سی بی کی پیشکش پر انکارکردیا تھا جس کے بعد بریڈ برن ہیڈ کوچ بنے تھے،واضح رہے کہ لیوک رونکی پی ایس ایل میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کرچکےہیں۔

اس سے قبل مینز کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کیلئے آسٹریلیا کے سابق کرکٹر شین واٹسن اور ویسٹ انڈیز ٹیم کے سابق کپتان ڈیرن سیمی بھی پی سی بی کی پیشکش کو مسترد کرچکے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.