پاکستانی باکسر روما یوسف کی پروفیشنل باؤٹ میں شاندار کامیابی

0 103

روما یوسف نے تھائی لینڈ کی سوفیتا نیوتراکوک کو شکست دی۔ پاکستانی باکسر نے چار راؤنڈز کا مقابلہ دو راؤنڈز میں جیت لیا۔

یہ پاکستان سے باہر روما کی تیسری پروفیشنل باؤٹ تھی۔ ان کو پچھلی دو باؤٹس میں سے ایک میں فتح اور ایک میں شکست ہوئی تھی۔

24 سالہ روما اگلے ماہ تھائی لینڈ میں ہی تھائی باکسر پھاکامات سیوپسودا سے مقابلہ کریں گی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.