آئی سی سی کی ویسٹ انڈین کرکٹر ڈیون تھامس پر 5 سال کی پابندی عائد

0 85

اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی پر آئی سی سی نے ویسٹ انڈین کرکٹر ڈیون تھامس پر 5 سال کی پابندی عائد کردی۔

آئی سی سی کے مطابق ڈیون تھامس نے سری لنکا کرکٹ، ایمریٹس کرکٹ بورڈ اور سی پی ایل کے اینٹی کرپشن کوڈ کی 7 خلاف ورزیاں کیں۔

ویسٹ انڈین کرکٹر ڈیون تھامس پر 5 سال کی پابندی لگائی ہے، ڈیون تھامس ہر طرز کی کرکٹ کے لیے نا اہل قرار پائے ہیں،ڈیون تھامس نے تمام 7 خلاف ورزیوں کو تسلیم کیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.