ایف آئی ایچ ، ہاکی کی نئی رینکنگ جار ی، پاکستان کی پوزیشن مزید نیچے

0 78

فائنل میں جاپان سے شکست کے بعد پاکستان کی عالمی رینکنگ مزید نیچے آگئی،پاکستان 15 ویں سے 16 ویں پوزیشن پر چلا گیا، جاپان 16ویں سے 15 ویں پوزیشن پر آگیا۔

عالمی رینکنگ میں ہالینڈ پہلے، بیلجیئم دوسرے اور آسٹریلیا تیسرے نمبر پر ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.