پاکستانی کوہ پیما سرباز علی نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرلی

0 100

پاکستانی کوہ پیما سرباز علی نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرلی،سرباز خان نے ماؤنٹ ایورسٹ بغیر اضافی آکسیجن کے سر کی ۔

سرباز علی نےپہلے اضافی آکسیجن کا استعمال کرتے ہوئے 8,849 میٹر بلند ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کیا تھا۔ سرباز آکسیجن کا استعمال کئے بغیر ایورسٹ کو سر کرنے والے دوسرے پاکستانی بن گئے۔

ساجد سدپارہ یہ منفرد کارنامہ انجام دینے والے پہلےپاکستانی کوہ پیما تھے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.