پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی بارش کے باعث منسوخ

0 103

انگلینڈ کے شہر لیڈز میں سارا دن بارش کا سلسلہ جاری رہاجس کی وجہ سے ہیڈنگلے گراؤنڈ میں ٹاس بھی نہ کیا جاسکا۔

تاہم مسلسل بارش کی وجہ سے میچ بغیر ٹاس کے ختم ہوا،پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 4 میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ منسوخ کر دیا گیا۔

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ ہفتے کو ایجبسٹن میں کھیلا جائے گا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.