ورلڈکپ کیلئے بھارت جانے کا فیصلہ حکومت کرے گی،نجم سیٹھی

ایشیا کپ کا پاکستان میں ہونا،قومی ٹیم کا ورلڈ کپ کیلئےبھارت جانا واضع نہ ہوا

0 53

کراچی (شوریٰ نیوز)ورلڈ کپ کیلیے پاکستان ٹیم کے بھارت جانے کا فیصلہ حکومت کرے گی۔ایشیا کپ کے پاکستان میں انعقاد اور پاکستانی ٹیم کے ورلڈ کپ کیلئےبھارت جانے کا معاملہ بدستور غیریقینی سے دوچاراور پی سی بی کی انتظامی کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی کی جانب سے اس بارے میں تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کرنے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ وہاں کھیلے تو گیٹ آمدن کم ہوگی، ایسی جگہ ٹورنامنٹ چاہتے جہاں زیادہ ٹکٹیں فروخت ہوں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.