آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، سیمی فائنلز کا آغاز ،میچ آفیشلز کا اعلان

0 105

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا دوسرا سیمی فائنل کل گیانا میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور بھارت کے درمیان شام ساڑھے 7 بجے ہوگا۔

اس میچ میں کرس گیفنی اور روڈنی ٹکر آن فیلڈ امپائر ہوں گے جبکہ جوئل ولسن ٹی وی امپائر اور پال رائفل فورتھ امپائر کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔

ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل افغانستان اور جنوبی افریقا کے درمیان ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو کے برائن لارا اسٹیڈیم میں صبح ساڑھے 5 بجے کھیلا گیا۔

اس سیمی فائنل میں رچرڈ ایلنگ ورتھ اور نتن مینن آن فیلڈ امپائر ہوں گے جبکہ رچرڈ کیٹلبرو ٹی وی امپائر اور احسن رضا فورتھ امپائر کی ذمہ داریاں نبھائیں ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.