پاکستان کے ناصر اقبال آسٹریلیا میں جاری اسکواش ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گئے

0 223

پاکستان کے ناصر اقبال آسٹریلیا میں جاری اسکواش ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گئے،سٹی آف شیپرٹن اوپن میں ناصر اقبال سیکنڈ سیڈ پلیئر ہیں۔

سیمی فائنل میں ناصر اقبال نے کینیڈا کے ایلیوٹ ہنٹ کو شکست دی۔کیندین پلیئر کیخلاف ناصر کی جیت کا اسکور 4-11، 5-11، 11-7 اور 4-11 رہا۔

3 ہزار ڈالرز انعامی رقم والے ایونٹ کے فائنل میں ناصر کا مقابلہ فرانس کے میٹیو کوراویٹ سے ہوگا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.