پیرس اولمپکس میں آج ہونیوالے اسکیٹ بورڈنگ کے مقابلے ملتوی

0 110

پیرس اولمپکس میں مختلف مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے اور آج ہونیوالے اسکیٹ بورڈنگ کے مقابلے ملتوی کردیے گئے۔

پیرس اولمپکس میں آج مینز اسٹریٹ اسکیٹ بورڈنگ کا ایونٹ ہونا تھا جو بارش کی وجہ سے ملتوی ہوگیا،پیرس میں رات بھر بارش جاری رہی جس کی وجہ سے ٹریک مقابلے کیلئے خشک نہ ہوسکے۔

مینز اسٹریٹ اسکیٹ بورڈنگ کے مقابلے اب پیر کو منعقد ہوں گے جب کہ اتوار کو خواتین کا ایونٹ شیڈول کے مطابق کھیلا جائے گا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.