ناروے فٹبال کپ انڈر 15 کیٹیگری میں بھی پاکستانی پلیئرز کی شاندار کارکردگی

0 101

ناروے فٹبال کپ میں انڈر 15 کیٹیگری میں بھی پاکستانی پلیئرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے،پاکستان کی جانب سے نوید، شہباز، سبحان، ابراہیم اور احسان نے گول اسکور کیے۔

ناروے کپ میں انڈر 15 کیٹیگری میں راؤنڈ آف 32 کے میچ میں پاکستان کی ٹیم ‘بیٹر فیوچر پاکستان نے ناروے کی ٹیم اسٹرین کو 0-5 سے ہرا دیا۔

راؤنڈ آف 16 میں بیٹر فیوچر پاکستان کا مقابلہ امریکی ٹیم جوویا سے ہوگا،واضح رہے کہ انڈر17 کیٹیگری میں پاکستان کی مسلم ہینڈ اسٹریٹ چائلڈ ٹیم پہلے ہی ناک آؤٹ راؤنڈ میں آچکی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.