پاکستان سمیت دنیا بھر میں تھروبال کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

0 62

پاکستان سمیت دنیا بھر میں تھروبال کا عالمی دن 17 ہفتہ اگست کو  منایا جا رہا ہے۔

عالمی دن کی مناسبت سے ملک بھر میں تھروبال کے نمائشی مقابلے منعقد کرائے جا رہے ہیں ،مقابلوں کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنےوالے کھلاڑہوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.