سیکیورٹی کی یقین دہانی پر ہی بھارتی ٹیم کو پاکستان جانا چاہیے، ہربھجن

0 106

چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارتی ٹیم کے پاکستان آمد سے متعلق سابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ نے رائے تبدیل کرلی۔

بھارتی کرکٹ بورڈ نے تاحال اس بابت کوئی باضابطہ اعلان نہیں کیا ہے، ہربھجن نے کہا کہ ہمارے نقطہ نظر سے پاکستان جانے میں سیکیورٹی تحفظات رہے ہیں، اگر ہمیں سیکیورٹی کی یقین دہانی نہیں کرائی جاتی تو ٹیم کو وہاں نہیں جانا چاہیے۔

ہربھجن سنگھ کا کہنا تھا کہ اگر وہ ہماری ٹیم کو مکمل سیکیورٹی فراہم کرنے کی یقین دہانی کراتے ہیں تو مجھے کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.