ساف فٹبال چیمپئین شپ،پاکستان کا کویت کیساتھ میچ آج ہو گا

دونوں ٹیموں کو اپنے افتتاحی میچز کے دوران شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا

0 73

اسلام آباد (شوریٰ نیوز)ساف فٹبال چیمپئین شپ،پاکستان کا کویت کیساتھ میچ آج ہو گا،دونوں ٹیموں کو اپنے افتتاحی میچز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا، دونوں ٹیموں کے درمیان میچ دوپہر 3 بجے شروع ہوگا ساف فٹبال چیمپئین شپ پاکستانی ٹیم آج کویت کے مدمقابل آئے گی۔بنگلور کے سری کانتیراوا اسٹیڈیم میں گرین شرٹس آج کویت دوپہر 3 بجے میدان میں اُترے گی، دونوں ٹیموں کو اپنے افتتاحی میچز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا،کویت کو نیپال نے 0-3 جبکہ روایتی حریف بھارت نے پاکستان کو 0-4 سے شکست دی تھی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.