دورہ زمبابوے: قومی کرکٹ ٹیم ون ڈے سیریز کے لیے جمعہ سے تیاریوں کا آغاز کرے گی

0 113

دورہ زمبابوے کے دوران قومی کرکٹ ٹیم ون ڈے سیریز کے لیے جمعہ کے روز سے تیاریوں کا آغاز کرے گی۔پاکستانی ٹیم کل سے پریکٹس شروع کرے گی، قومی کرکٹ کل 3 گھنٹے طویل پریکٹس سیشنز میں حصہ لے گی۔

واضح رہے کہ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان 3 ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 24 نومبر کو کھیلا جائے گا۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.