گاما ورلڈ ایم ایم اے چیمپئن شپ، پاکستانی فائٹر فائنل میں پہنچ گیا

0 105

انڈونیشیا میں جاری گاما ورلڈ ایم ایم اے چیمپئن شپ میں پاکستان کے محمد ثابت فائنل میں پہنچ گئے۔

سیمی فائنل میں محمد ثاقب نے قازقستان کے فائٹر کو شکست دی، محمد ثاقب نے انڈر -18 کے 52 اشاریہ دو کے جی کیٹگری میں کامیابی حاصل کی۔

محمد ثاقب کے مدمقابل قازقستان کے فائٹر نے تیسرے راونڈ میں ہار قبول کرلی۔

گاما ورلڈ ایم ایم اے چیمپئن شپ کا فائنل کل کھیلا جائے گا۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.