0 103

جھل مگسی ڈیزرٹ چیلنج جیپ ریلی میں مشکل ٹریک پر ڈرائیورز نے سپیڈ اور کنٹرول کا شاندار مظاہرہ کیا۔

جھل مگسی ڈیزرٹ چیلنج جیپ ریلی کا کوالیفائنگ راؤنڈ مکمل ہوگیا، کوالیفائینگ راؤنڈ میں 64 گاڑیاں شامل تھیں، چار خواتین ڈرائیورز نے بھی حصہ لیا۔

واضح رہے جیپ ریلی میں ایران کے ریسر بھی حصہ لے رہے ہیں۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.