بارڈر گواسکر سیریز: آسٹریلوی مچل مارش، بھارتی آکاش دیپ سڈنی ٹیسٹ سے باہر

0 112

بھارت کے خلاف سڈنی ٹیسٹ میں مچل مارش کی آسٹریلوی ٹیم میں ویبسٹر ڈبیو کریں گے جب کہ بھارتی ٹیم میں بھی ایک تبدیلی متوقع ہے۔

ملبورن ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی جانب سے نوجوان اوپنر سیم کونسٹاس نے ڈبیو کیا تھا۔

آسٹریلیا کوسیریز میں دو ایک سے سبقت حاصل ہے جب کہ 5 میچوں کی سیریز کا آخری میچ کل سے سڈنی میں شروع ہوگا۔

آج بھارتی کوچ نے نے فاسٹ باؤلر آکاش دیپ کی انجری کی وجہ سے عدم شمولت کی تصدیق کی تھی جب کہ وہ روہت شرما کی پلیئنگ الیون میں شمولیت کے حوالے سے کوئی واضح جواب نہیں دے سکے تھے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.