ملکی دفاع کےلئے ڈیجیٹل محافظوں کی تربیت کا مشن، دی وائر وارفیئر تربیت کا آغاز

0 9

ملکی دفاع کے لئے ڈیجیٹل محافظوں کی تربیت کےلیے قومی سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے دی وائر وارفیئر کی تربیت کیلئے کام شروع کر دیا۔ سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم کی اہم کانفرنس 24 جون کو کراچی میں ہوگی۔تربیت کا محور’’فائر وال سے آگے سیکھیں ، محفوظ کریں ، دفاع کریں‘‘ ہوگا۔ ڈائریکٹر جنرل نیشنل سرٹ ڈاکٹرحیدرعباس کانفرنس سے اہم خطاب کریں گے۔

کانفرنس میں ملکی سطح پر سائبر صلاحیتوں کی تعمیر اور ڈیجیٹل محافظوں کی تیاری پر مشاورت ہو گی ۔ مقامی سائبر صلاحیتوں کی تعمیر ، ریاستی و غیرریاستی عناصر کی حکمت عملی ، عالمی سائبر سیکیورٹی مہارتوں کیلئے ڈیجیٹل محافظوں کی تربیت اور سائبرجنگ کیلئے تیاری پر بھی غور ہوگا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.