دنیا بھر میں سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی جانیوالی ایپس کونسی ہیں؟
بچوں میں مقبول گیم سب وے سرفرز چھٹے، اسٹمبل گائز ساتویں، اسپاٹی فائے آٹھویں، شین نویں جب کہ میسنجر دسویں نمبر پر ہے، سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی جانے والی ایپ ٹک ٹاک رہی۔
سب سے زیادہ مقبول ایپلیکیشنز کی فہرست میں ٹک ٹاک کے بعد انسٹا گرام دوسرے، فیس بُک تیسرے، واٹس ایپ چوتھے اور ٹیلی گرام پانچویں نمبر پر ہے۔
اس کے علاوہ بچوں میں مقبول گیم سب وے سرفرز چھٹے، اسٹمبل گائز ساتویں، اسپاٹی فائے آٹھویں، شین نویں جب کہ میسنجر دسویں نمبر پر ہے۔