پاکستان میں ایکس کی سروس کچھ دیر متاثر رہنےکے بعد بحال

0 231

پاکستان میں سوشل میڈیا سائٹ ایکس (ٹوئٹر) تک رسائی متاثر ہونے کی اطلاعات تھیں تاہم اب سروس بحال ہوگئی ہے۔

سوشل میڈیا پر صارفین نے ملک کے مختلف حصوں میں ایکس ڈاؤن ہونے کی شکایات کی تھیں۔

ایکس ڈاؤن ہونے پر صارفین نے تشویش کا اظہار کیا تھا،پی ٹی اے کی جانب سے بھی اس حوالے سے کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.