چین نے امریکا کی جانب سے آبدوزوں کی جاسوسی کی کوشش ناکام بنادی

0 113

چین نے آب دوزوں کی جاسوسی کرنے والے آلات چین کے نزدیک سمندر میں گرانے کی امریکی کوشش ناکام بنا دی۔

امریکی بحریہ کے طیارے سے گرائے گئے سب میرین ڈیٹیکٹرز کی ویڈیو سامنےآگئی۔

جنوبی چین کے سمندر پر پرواز کرتے امریکی فوجی طیارے سے گرائے گئے سب میرین ڈیٹیکٹرز کو چینی ریڈاروں نے پکڑلیا۔

بعد ازاں چینی فوج کے غوطہ خوروں نے ڈیٹیکٹرز سمندر سے نکال کر امریکا کی جاسوسی کی کوشش ناکام بنا دی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.