حضرت آیت اللہ علوی گرگانی انتقال گرگئے

0 165

پاک نیوز-بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی علوی گرگانی کچھ ہی دیر پہلے انتقال فرما گئے.

رپورٹ کے مطابق، آیت اللہ العظمی صافی گرگانی مرحوم کچھ دنوں سے مقامی ہسپتال میں داخل تھے.

آیت اللہ العظمی گرگانی حوزہ علمیہ قُم کی برجستہ ہستی شمار ہوتے تھے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.