لاہور: اوورسیزپاکستانیوں کے پراپرٹی مسائل کے حل کیلئے سہولت سینٹر قائم کرنےکا فیصلہ

0 110

اوورسیزپاکستانیوں کے پراپرٹی مسائل کے حل کے لیے لاہور میں سہولت سینٹر قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد نے نیب لاہور بیورو کا دورہ کیا، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ کوشش ہے حکومت اوورسیز پاکستانیوں کے لیے لاہور میں بھی مخصوص عدالت قائم کرے تاکہ اس سے ترجیحی بنیادوں پر مسائل حل ہوں۔

انہوں نے کہا کہ رئیل اسٹیٹ سیکٹر کے لیے بھی لاہور میں سہولت سیل کے قیام کے احکامات دیے ہیں۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.