پاکستان میں صرف 7 فیصد شادیوں میں پروفیشنل خدمات لی جاتی ہیں: سروے

0 105

عوامی سروے میں پاکستانی میں طلاق کی بڑھتی شرح کی ایک اہم وجہ شادیوں میں پروفیشنل مدد کے نہ ہونے کو بھی قرار دیا ہے۔

عوامی سروے کے مطابق پاکستان میں صرف 7 فیصد شادیوں میں پروفیشنل خدمات لی جاتی ہیں، طلاق کی بڑھتی شرح کی وجوہات میں ایک اہم وجہ پروفیشنل مدد کا نہ ہونا ہے۔

ایسے حالات میں رشتہ ایپس جیسے دل کا رشتہ نے پروفیشنل رشتہ میکنگ اور وی آئی پی رشتہ میکنگ کی سروسز متعارف کروا کر بہت حد تک اس مسئلے کو حل کرنے کی کوشش کی ہے جہاں جدید دور کی ضروریات کو مدنظر رکھ کراے آئی الگورتھم کی مدد سے میچ میکنگ کی جاتی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.